قطر پر اسرائیلی حملے کے خلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ : وزیر خارجہ

قطر پر اسرائیلی حملے کیخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

اسلام آباد — پاکستان نے قطر کے خلاف اسرائیل کی فضائی جارحیت کو اقوام متحدہ کے چارٹر کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا کہ پاکستان قطر کی خودمختاری اور سلامتی کے دفاع میں اس کے ساتھ کھڑا ہے۔ عالمی برادری سے اسرائیل کی غیر ذمہ دارانہ کارروائیوں کو روکنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔

ترکیے کا بیان: اسرائیل جنگ ختم کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتا

اسرائیل جنگ ختم کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتا

ترکیے کا مؤقف: اسرائیل جنگ ختم کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتا، حماس رہنماؤں پر قطر میں حملہ ترکیے نے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل جنگ ختم کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتا اور اس کی پالیسی خطے میں مزید بدامنی پھیلانے پر مبنی ہے۔ قطر میں حماس کے مذاکراتی وفد کو نشانہ بنانا اس […]

ترکی اور اسرائیل تعلقات ختم، فضائی حدود اور تجارتی روابط منقطع

ترکی اور اسرائیل تعلقات ختم

ترکی اور اسرائیل تعلقات ختم: انقرہ کا اسرائیلی طیاروں پر پابندی اور تجارتی بائیکاٹ کا اعلان ترکی اور اسرائیل تعلقات ختم: انقرہ کا سخت موقف سامنے آ گیا حالیہ دنوں میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال ایک نیا رخ اختیار کر چکی ہے، اور اس کے مرکزی کرداروں میں سے ایک — ترکی — نے ایک […]

ایران اسرائیل جنگ کسی بھی وقت چھڑ سکتی ہے: ایرانی نائب صدر

ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف کا اعلان کہ ایران اسرائیل جنگ کے لیے ہر وقت تیار ہیںا

ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں اسرائیل کے خلاف ہر وقت جنگ کے لیے تیار رہنا ضروری ہے کیونکہ کوئی باضابطہ جنگ بندی معاہدہ موجود نہیں۔ جون کی جنگ میں ایران کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا، لیکن جوابی میزائل حملوں سے اسرائیل کا دفاع ناکام ہوا۔ دوسری جانب تہران نے آئی اے ای اے کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

غزہ جنگ بندی : حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے نئے منصوبے کو قبول کرلیا

حماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی منصوبہ قبول کرنے کے بعد فلسطینی عوام کی امیدیں

فلسطینی تنظیم حماس نے مصر اور قطر کی ثالثی سے پیش کردہ جنگ بندی منصوبہ قبول کر لیا ہے۔ منصوبے میں 60 روزہ جنگ بندی، یرغمالیوں اور قیدیوں کی رہائی، اور غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی شامل ہے۔ 22 ماہ سے جاری خونریز جنگ کے بعد اس پیش رفت سے امن کی امیدیں بڑھ گئی ہیں جبکہ اب فیصلہ اسرائیل کے ہاتھ میں ہے۔

پاکستان کا مؤقف واضح: اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار نیویارک میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کے اسرائیل سے متعلق مؤقف پر بات کرتے ہوئے

نیویارک میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں رکھتا۔ انہوں نے فلسطین کے لیے دو ریاستی حل کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا اور امریکی حکام سے اہم ملاقاتوں کی تفصیلات بھی شیئر کیں۔

اسرائیل کا بڑا حملہ! دمشق میں وزارت دفاع پر بمباری، صدارتی محل کے قریب دھماکے

دمشق میں اسرائیلی بمباری کے بعد وزارت دفاع کے قریب دھواں اٹھتا دکھائی دے رہا ہے

اسرائیلی فوج نے شام کے دارالحکومت دمشق میں صدارتی محل کے قریب شامی وزارت دفاع پر فضائی حملے شروع کر دیے۔ الجزیرہ اور دیگر بین الاقوامی میڈیا پر دمشق میں ہونے والے حملوں کے فضائی مناظر دیکھے گئے ہیں جس میں متاثرہ علاقوں سے سیاہ بادل اٹھتے دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ حملے اسرائیل کی […]

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]