ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان کو وارننگ؟ وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

ایران اسرائیل جنگ کے تناظر میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان کو مبینہ وارننگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، تاہم فیکٹ چیک نے اسے ڈیپ فیک اور مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ قرار دے دیا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹرمپ کو دھوکے باز قرار، مذاکرات کی میز پر بمباری کا الزام

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکے باز قرار دیتے ہوئے سفارتی عمل کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا اور ایٹمی مذاکرات پر سخت تنقید کی۔
ایران کے خلاف امریکا کا بڑا فوجی آپریشن شروع،ایرانی پاسداران انقلاب کو ہتھیار ڈالنے کی وارننگ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف بڑے فوجی آپریشن کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے میزائل نظام اور بحریہ کو نشانہ بنایا جائے گا۔
ایران کا بھرپور جوابی حملہ، قطر، کویت،بحریں، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں امریکی اڈے نشانہ

ایران نے امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں کو نشانہ بناتے ہوئے بڑا جوابی حملہ کر دیا۔
ایران پر امریکا اور اسرائیل کا بڑا فضائی حملہ، تہران میں دھماکے، خطے میں جنگ کے خطرات بڑھ گئے

امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں تہران سمیت مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، ایران نے سخت ردعمل کی تیاری شروع کردی۔
ایران نے ڈیل نہ کی تو سنگین نتائج ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر معاہدہ نہ ہوا تو سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ سفارتی حل کو ترجیح دیتے ہیں لیکن ناکامی کی صورت میں ایران کے لیے حالات خراب ہو سکتے ہیں۔
واشنگٹن کا ایران میں مقیم امریکی شہریوں کو فوری ملک چھوڑنے کا مشورہ

امریکا نے ایران میں مقیم امریکی شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے سفری انتباہ جاری کر دیا ہے۔ امریکی ورچوئل ایمبیسی کے مطابق خطے میں بڑھتی کشیدگی کے باعث پروازوں میں تعطل کا خدشہ ہے۔
امریکا میں شدید ترین برفانی طوفان: 11 افراد ہلاک، 19 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ

امریکا میں شدید برفانی طوفان کے باعث کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ خراب موسم کے سبب 19 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ اور لاکھوں صارفین بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔
مادورو کی گرفتاری پر چین کا شدید ردعمل، امریکا سے فوری رہائی کا مطالبہ

چین نے امریکا سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے امریکی کارروائی کو بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی اور خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دے دیا ہے۔
ایلون مسک وینزویلا مفت انٹرنیٹ سروس، اسٹارلنک 3 فروری سے فعال

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے وینزویلا میں سیاسی بحران کے دوران عوام کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کا اعلان کر دیا، اسٹارلنک سروس 3 فروری سے فعال ہوگی۔