بھارتی بورڈ برہم: بی سی سی آئی انڈر 19 ٹیم کے کوچ اور کپتان کو طلب کرنے کا فیصلہ، شکست کی وجوہات پر جواب دہی

ایشیا کپ فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں 191 رنز کی شکست پر بی سی سی آئی نے انڈر 19 ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ جیت گیا، بھارت کو 191 رنز سے تاریخی شکست

پاکستان نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو 191 رنز سے شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ کا تاج اپنے نام کر لیا۔
انڈر 19 ایشیا کپ پاکستان بمقابلہ یو اے ای: گرین شرٹس نے 242 رنز کا چیلنج دے دیا

انڈر 19 ایشیا کپ پاکستان بمقابلہ یو اے ای کے اہم میچ میں پاکستان نے 242 رنز کا ہدف دے کر سیمی فائنل کی امیدیں روشن کر دیں۔