ب فارم نیا طریقہ نادرا: بچوں کیلئے 3 مراحل پر مشتمل نیا نظام متعارف

ب فارم نیا طریقہ نادرا کے تحت بچوں کیلئے 3 مختلف مراحل میں فارم جاری ہوگا، ہر مرحلے میں نئی شرائط اور مدت مقرر۔
بچے کا شناختی کارڈ نہ بنوانا بچے کے ساتھ ناانصافی ہے: نادرا

نادرا کے مطابق بچے کا شناختی کارڈ نہ بنوانا والدین کی کوتاہی اور بچے کے حقوق کی حق تلفی ہے۔