پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کا 15 روزہ شٹ ڈاؤن — پیداوار عارضی طور پر معطل

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ نے 17 اگست 2025 سے 15 روز کے لیے ری جنریشن شٹ ڈاؤن کا اعلان کیا ہے، جس کے دوران پیداوار بند رہے گی۔ ماہرین کے مطابق یہ اقدام پلانٹ کی تکنیکی اپ گریڈیشن اور حفاظتی معائنے کے لیے ضروری ہے۔
حکومت کا بڑا ریلیف: 100 یونٹ والے صارفین کو مفت سولر سسٹم دینے کا اعلان

سندھ حکومت نے کم آمدنی والے صارفین کو معاشی ریلیف فراہم کرنے کے لیے 100 یونٹ ماہانہ بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 اگست مقرر کی گئی ہے۔
گیس کنکشن کے منتظر افراد کیلئے خوشخبری: حکومت کا سستی آر ایل این جی دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے گیس بحران سے نمٹنے کے لیے نئے گھریلو و تجارتی صارفین کو سستی آر ایل این جی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو ایل پی جی سے 31 فیصد سستی اور زیادہ محفوظ ہو گی۔
گردشی قرضہ 2800 ارب تک جا پہنچا، گیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافے کا امکان

گیس کا 2800 ارب کا گردشی قرضہ: حکومت کا عوام پر بوجھ ڈالنے کا فیصلہ، گیس مہنگی اور پیٹرولیم لیوی لگنے کا امکان اسلام آباد:گیس سیکٹر میں 2800 ارب روپے کے بڑھتے ہوئے گردشی قرضے سے نمٹنے کے لیے حکومت نے بجلی کی طرز پر صارفین پر مالی بوجھ ڈالنے کا منصوبہ تیار کر لیا […]