یہ ہارس نہیں، ڈونکی ٹریڈنگ ہے — علی امین گنڈاپور کا اپوزیشن اور سینٹ انتخابات پر دو ٹوک مؤقف

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور پریس کانفرنس کے دوران "ڈونکی ٹریڈنگ" کا جملہ استعمال کرتے ہوئے

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کو "ڈونکی ٹریڈنگ” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گھوڑا ایک باعزت جانور ہے، خرید و فروخت کے اس عمل کی کوئی گنجائش نہیں۔ انہوں نے بانی پی ٹی آئی کے فارمولے پر عمل درآمد، مخصوص نشستوں پر حلف برداری، اور اپوزیشن سے سینیٹ تک محدود اتحاد پر بھی بات کی۔

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے شدید اختلافات ، پارٹی دو دھڑوں میں تقسیم

پی ٹی آئی کارکن خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا سینیٹ انتخابات کے معاملے پر شدید اختلافات کا شکار ہوگئی۔ کارکنوں نے ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسمبلی اور وزیراعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کرنے کی دھمکی دے دی۔

بارشوں کی تباہی جاری، ملک بھر میں مون سون اسپیل سے مزید 37 اموات

اوکاڑہ میں موسلادھار بارش کے بعد سڑکیں مکمل زیر آب، شہری شدید مشکلات کا شکار

ملک بھر میں مون سون بارشوں کا تباہ کن اسپیل شروع ہو گیا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 37 افراد جان سے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مون سون کی موسلادھار بارشوں میں پنجاب میں مختلف حادثات میں 30 افراد جاں بحق اور 44 زخمی ہوئے، خیبرپختون خوا میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے […]

ملک بھر میں طوفانی بارشوں کا قہر، مختلف حادثات میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے

بارش کے دوران پاکستان کے مختلف شہروں میں پانی میں ڈوبی سڑک اور عوام کی مشکلات

ملک کے مختلف حصوں میں طوفانی بارشیں، پنجاب میں حادثات کے دوران 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب میں بارش سے جڑے مختلف حادثات کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 سے […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، ندی نالے طغیانی کا شکار

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، خیبرپختونخوا، پنجاب، بلوچستان اور کشمیر کے کئی اضلاع میں آج رات موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے، جس سے ندی نالوں میں طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ اور شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]