پاکستان ملائیشیا مل کر آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ سکتے : شہباز شریف کا دورہ ملائیشیا کے دوران خطاب

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ ملائیشیا شہباز شریف کا کانفرنس سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان اور ملائیشیا مشترکہ معاشی منصوبوں پر کام کریں تو دونوں ممالک آئی ایم ایف پر انحصار ختم کر سکتے ہیں۔ کوالالمپور میں پاکستان–ملائیشیا بزنس اینڈ انویسٹمنٹ کانفرنس کے دوران انہوں نے مسلم ممالک کے درمیان معاشی اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔

پاکستان کی معیشت عالمی مالیاتی منظرنامے میں دوسری ابھرتی ہوئی معیشت

پاکستان کی معیشت

پاکستان کی معیشت نے جون 2024 سے ستمبر 2025 تک شاندار کارکردگی دکھائی، جس کی بدولت بلومبرگ نے اسے دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قرار دیا۔ مالیاتی نظم و ضبط، اسٹرکچرل ریفارمز، اور آئی ایم ایف پروگرام نے معیشت کو استحکام بخشا، جبکہ دیوالیہ ہونے کے خطرات میں 2200 بیسس پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

پاکستانی حکومت کا روزویلٹ ہوٹل کو گرا کر اسکائی اسکریپر تعمیر کرنے پر غور

پاکستانی حکومت کا روزویلٹ ہوٹل

حکومتِ پاکستان نے نیویارک میں واقع اپنے تاریخی اثاثے روزویلٹ ہوٹل کے مستقبل پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس عمارت کو مسمار کر کے نئی فلک بوس عمارت (اسکائی اسکریپر) تعمیر کرنے کا امکان زیرِ غور ہے، جو آئی ایم ایف معاہدے کے معاشی تقاضوں کا حصہ ہے۔

بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ 25 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی

بٹ کوائن کی قیمت

بٹ کوائن کی قیمت نے تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 25 ہزار ڈالر کا ہندسہ عبور کر لیا۔ یہ اضافہ عالمی مالیاتی مارکیٹوں میں کرپٹو کرنسی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کی عکاسی کرتا ہے۔ جانیں اس اضافے کی وجوہات اور اس کے مستقبل کے امکانات۔

‫پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر PSX ریکارڈ‬

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیاں مسلسل تیزی کا شکار ہیں، آج کے دن کے ایس ای 100 انڈیکس 790 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 166,283 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جس نے ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد کی عکاسی کی۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ 165 ہزار پوائنٹس عبور – سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال

پاکستان اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس 165 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے بعد زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 100 انڈیکس پہلی بار 165 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا، جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]