تحریک تحفظ آئین پاکستان کا 27ویں ترمیم مسترد کرنے کا اعلان، 21 نومبر کو یومِ سیاہ منانے کا فیصلہ

تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 27ویں آئینی ترمیم کو آئین کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ قرار دیتے ہوئے مکمل طور پر مسترد کردیا ہے۔ 21 نومبر کو یومِ سیاہ اور 17 نومبر کو پارلیمنٹ سے سپریم کورٹ تک واک کا اعلان کیا گیا ہے۔
صدر مملکت نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے

صدر مملکت نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے ،جسٹس منصور علی شاہ نے 13 صفحات پر مشتمل تفصیلی استعفیٰ ارسال کیا اسلام آباد (رئیس الاخبار) — صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے […]
سپریم کورٹ کے سینئر ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی

سپریم کورٹ کے سینئر ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی،استعفے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو جمع کرادیے اسلام آباد(رئیس الاخبار) :— سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق […]
27ویں آئینی ترمیم پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا فل کورٹ اجلاس طلب

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے 27ویں آئینی ترمیم پر سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس کل نمازِ جمعہ سے قبل طلب کرلیا۔ اجلاس سپریم کورٹ کے تین سینئر ججز کے خطوط کے بعد بلایا گیا ہے۔
جسٹس صلاح الدین پنہور کا چیف جسٹس کو خط ، 27ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ اجلاس بلانے کا مطالبہ

جسٹس صلاح الدین پنہور نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ کر 27ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا۔ خط میں کہا گیا کہ یہ اقدام عدلیہ کی آزادی اور عوامی اعتماد کے تحفظ کے لیے ضروری ہے۔
سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس دھماکہ: زخمیوں کی تعداد اور ویڈیو سامنے

سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس دھماکے کی ویڈیو سامنے آئی، متعدد افراد زخمی اور ایک جان کی بازی ہار گیا۔
پی آئی اے میں انجینئرز اور انتظامیہ کا تنازع شدت اختیار کر گیا، پی آئی اے کی درجنوں پروازیں منسوخ

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن میں ایئرکرافٹ انجینئرز کی ہڑتال کے باعث درجنوں پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ انتظامیہ نے متبادل انتظامات کرتے ہوئے جدہ اور دمام کی پروازیں بحال کر دیں، تاہم تنازع شدت اختیار کر گیا۔
اسلام آباد میں سپریم کورٹ دھماکہ، کینٹین میں گیس سلینڈر پھٹنے سے 4 افراد زخمی

سپریم کورٹ دھماکہ: ابتدائی تفصیلات اسلام آباد میں آج صبح سپریم کورٹ دھماکہ کے نتیجے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ عدالت عظمیٰ کی کینٹین میں واقع اے سی گیس پلانٹ کے قریب ہوا جہاں مرمت کا کام جاری تھا۔حادثے میں کم از کم چار افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور […]
26ویں آئینی ترمیم کیس کی سماعت کے دوران ججز میں تلخ کلامی، کارروائی ملتوی

26ویں آئینی ترمیم کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں ججز کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
26ویں آئینی ترمیم پر سپریم کورٹ میں اہم سماعت، جسٹس امین الدین کے ریمارکس

26ویں آئینی ترمیم پر سپریم کورٹ کی سماعت میں جسٹس امین الدین نے واضح کیا کہ آئین میں ترمیم ہونے تک موجودہ آئین ہی فیصلہ سازی کی بنیاد ہوگا۔