پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے کے باوجود آئندہ ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان کر دیا۔
جدہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی محمد بن سلمان سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف نے جدہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں علاقائی صورتحال اور پاکستان سعودی تعلقات پر گفتگو کی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف چند گھنٹوں کے ہنگامی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں وہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔
وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ، ہفتے میں 4 روزہ ورکنگ ویک پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے کفایت شعاری اقدامات کے تحت 4 روزہ ورکنگ ویک پالیسی نافذ کر دی، سرکاری دفاتر اب پیر سے جمعرات تک کھلیں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات، یورپی ممالک میں پاکستانیوں کیلئے ورک پرمٹ پر پیشرفت

وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف کو یورپی ممالک کے اجلاسوں اور پاکستانیوں کے لیے ورک پرمٹ کے اجراء پر پیشرفت سے آگاہ کیا۔
شہباز شریف کا دورہ روس منسوخ، خطے کی سکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس طلب

ایران کے سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ روس منسوخ کر کے اہم سکیورٹی اجلاس طلب کر لیا۔
ایران پر حملے کے بعد کشیدگی، وزیراعظم شہباز شریف کا محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے گفتگو میں ایران پر حملے اور خلیجی ممالک کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کا جی ایچ کیو کا دورہ، پاک افغان کشیدگی پر عسکری بریفنگ

وزیراعظم شہباز شریف نے جی ایچ کیو کا دورہ کر کے پاک افغان کشیدگی پر عسکری قیادت سے بریفنگ لی اور زیرو ٹالرنس پالیسی کا اعلان کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی شہید لیفٹیننٹ کرنل گل فراز کے گھر آمد، خراجِ عقیدت پیش

وزیراعظم شہباز شریف نے مانسہرہ میں لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز شہید کے گھر جا کر اہل خانہ سے ملاقات کی اور شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان گورننس فورم سے خطاب میں اہم اعلان: آئندہ بجٹ میں ڈائریکٹ ٹیکسز میں کمی

وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا کہ آئندہ بجٹ میں ڈائریکٹ ٹیکسز میں کمی کی جائے گی اور بالواسطہ ٹیکس چوری کو روکنے کے اقدامات کیے جائیں گے، اداروں کی اصلاحات جاری ہیں۔