پاکستان نے تیسرا ٹی 20 میچ جیت لیا، سیریز بنگلہ دیش کے نام

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 174 رنز کا ہدف دے کر کامیابی حاصل کی، تاہم تین میچوں کی سیریز 2-1 سے بنگلہ دیش کے نام رہی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ بنگلہ دیش نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست دی۔