سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 35 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 69 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 140 ڈالر تک پہنچ گیا، جبکہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 6 ہزار 900 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 35 ہزار 100 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
Gold Price Pakistan بلند ترین سطح پر: عالمی و مقامی سونا مارکیٹ میں استحکام

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ کر مستحکم ہیں۔ سرمایہ کار غیر یقینی صورتحال کا شکار جبکہ عوام، خاص طور پر شادی بیاہ کے مواقع پر خریدار، شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔
سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 356,300 روپے مقرر کی گئی ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج فی تولہ سونا 2300 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 57 ہزار روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جب کہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 21 ڈالرز مہنگا ہوکر 3,345 ڈالرز فی اونس ہوگیا