دوحہ پر اسرائیلی حملہ: حماس کی قیادت، قطر کی پوزیشن، امریکا کی ناراضگی اور عالمی ردعمل

دوحہ پر اسرائیلی حملہ: حماس کی قیادت، قطر کی پوزیشن، امریکا کی ناراضگی

اسرائیل کی جانب سے قطر کے دارالحکومت دوحہ پر فضائی حملے نے مشرقِ وسطیٰ کی سیاست میں ہلچل مچا دی۔ اس کارروائی کا مبینہ ہدف حماس کے رہنما تھے، تاہم ابتدائی رپورٹس کے مطابق کوئی بڑا لیڈر نشانہ نہیں بنا۔ قطر، جو برسوں سے حماس کو سیاسی پناہ اور مالی امداد فراہم کرتا رہا ہے، اب ایک مشکل سفارتی صورتحال سے دوچار ہے۔ امریکہ اور عالمی قوتوں نے اس کارروائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جبکہ سوال یہ اٹھ رہا ہے کہ حماس مستقبل میں اپنی قیادت کے لیے محفوظ پناہ گاہ کہاں تلاش کرے گا۔

یوکرین جنگ کا خاتمہ، پیوٹن کا ٹرمپ سے معاہدے کا دعویٰ

یوکرین جنگ کا خاتمہ

یوکرین جنگ کا خاتمہ: پیوٹن نے ٹرمپ کے ساتھ طے پانے والے معاملات سے پردہ اٹھا دیا یوکرین جنگ کا خاتمہ، پیوٹن کا حیران کن دعویٰ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک بڑے انکشاف میں دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ الاسکا میں ہونے والی خفیہ ملاقات میں یوکرین […]

روس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی 100 فیصد ٹیرف لگانے کی دھمکی کی پرواہ نہیں کرتا: سینئر روسی عہدیدار

ڈونلڈ ٹرمپ اور نیٹو سربراہ کی ملاقات، روس پر ٹیرف کی دھمکی

اوول آفس میں نیٹو سربراہ مارک روٹے کے ساتھ ملاقات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے لیے نئے ہتھیاروں کا اعلان کیا اور روسی برآمدات پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دی۔ روسی سابق صدر دمتری میدویدیف نے ٹرمپ کی دھمکی کو "الٹی میٹم” قرار دیا، جبکہ روس کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]