عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر

سونے کی قیمت میں نیا اضافہ، فی تولہ ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ پاکستانی صرافہ بازاروں میں گزشتہ کئی ہفتوں سے سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی یہی صورتحال ہے جہاں سرمایہ کار غیر یقینی حالات میں اپنی سرمایہ کاری کو […]
سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر، عوامی قوت خرید متاثر

سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر، عالمی و مقامی مارکیٹ میں اضافہ، عوامی قوت خرید کمزور۔
سونے کی قیمت میں کمی: فی تولہ 1400 روپے اور عالمی مارکیٹ میں 14 ڈالر کی گراوٹ

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 1400 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 55 ہزار 200 روپے اور دس گرام سونا 1201 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 4 ہزار 526 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت فی اونس 14 ڈالر گر کر 3 ہزار 325 ڈالر پر آگئی۔ ماہرین کے مطابق سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان سرمایہ کاروں اور جیولری خریداروں کے لیے فائدہ مند ہے جبکہ ڈالر کی قدر اور عالمی منڈی کی صورتحال آئندہ دنوں میں مزید تبدیلی لا سکتی ہے۔
پاکستان میں سونے کی قیمت 6 دن میں 6200 روپے کم

گزشتہ ہفتے پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔ 6 روز میں فی تولہ سونا 6200 روپے اور عالمی سطح پر فی اونس 62 ڈالر سستا ہوا، جس سے زیورات کی مارکیٹ اور سرمایہ کاروں میں ہلچل مچ گئی۔
سونے کی اُڑان کو بریک! چار روز بعد قیمت میں نمایاں کمی

کراچی: سونے کی قیمت میں تین روزہ مسلسل اضافے کے بعد آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام […]