خالد مشعل کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ: پاکستان سے غزہ تک امداد پہنچانے کیلئے کردار ادا کرنے کی اپیل

اسلام آباد: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما خالد مشعل اور جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں غزہ کی بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران خالد مشعل نے مولانا فضل الرحمان کو غزہ میں خوراک اور دواؤں کی شدید […]
غزہ ایک بار پھر خون میں نہا گیا، اسرائیلی بمباری سے مزید 100 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی مظالم جاری، فضائی حملوں میں شہداء کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی غزہ:اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ غزہ کی پٹی میں مسلسل جاری ہے۔ پیر کی فجر سے شروع ہونے والی شدید فضائی بمباری کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی ہے۔ عرب خبر […]
غزہ پر اسرائیلی بمباری: امدادی مراکز پر حملے، 110 فلسطینی شہید، انسانی بحران سنگین

اسرائیلی افواج کے تازہ حملوں میں غزہ میں 110 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں امدادی مرکز کے باہر کھڑے 34 افراد بھی شامل ہیں۔ جنگ بندی مذاکرات تعطل کا شکار ہیں جبکہ غذائی قلت اور طبی سہولیات کی کمی سے انسانی بحران بے مثال سطح پر پہنچ چکا ہے۔