کوہستان کا ناقابل یقین انکشاف: 28 سال بعد گلیشیئر سے لاپتا شخص کی لاش گھوڑے سمیت برآمد

کوہستان کے لیدی ویلی میں 28 سال قبل گھوڑے سمیت گلیشیئر میں گر کر لاپتا ہونے والے شخص نصیر الدین کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ یہ واقعہ اہلِ خانہ اور علاقے کے لیے جذباتی جھٹکا بن کر سامنے آیا۔
شہباز شریف کا گلگت کا ہنگامی دورہ: سیلابی تباہی پر تفصیلی بریفنگ، فوری اقدامات کا مطالبہ

وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں حالیہ سیلابی تباہی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے فوری اقدامات ناگزیر ہو چکے ہیں۔ متاثرین کیلئے وفاقی تعاون اور ریلیف پیکج کا اعلان۔
بارشوں کا سلسلہ جان لیوا بن گیا: ملک بھر میں 245 افراد جاں بحق، نقصانات کی تفصیلات سامنے آ گئیں

ملک بھر میں بارشوں سے 245 افراد جاں بحق، این ڈی ایم اے کی تشویشناک رپورٹ جاری اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق 26 جون سے اب تک […]
’ہر طرف چیخ و پکار تھی‘: بابوسر میں اچانک طوفانی ریلہ، سیاح موت کے منہ میں چلے گئے

بابوسر ٹاپ پر اچانک سیلابی ریلہ، 4 سیاحوں سمیت 5 افراد جاں بحق، درجنوں پھنسے رہے گلگت بلتستان: سوموار کی شام بابوسر ٹاپ کے قریب سیر و تفریح کے لیے آئے ہوئے سیاحوں کو اس بات کا اندازہ تک نہ تھا کہ پرسکون پہاڑی فضا چند لمحوں میں موت کا منظر بن جائے گی۔ موسم […]
راولپنڈی: باپ بیٹی کار سمیت برساتی نالے میں بہہ گئے، ریسکیو آپریشن جاری

راولپنڈی: پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث منگل کو راولپنڈی کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ فیز 5 میں واقع سوسائٹی میں ایک سرمئی رنگ کی کار میں سوار ریٹائرڈ کرنل اسحاق قاضی اپنی 25 سالہ بیٹی کے […]
آسمان سے موت کی بارش! بھارت کی ریاست بہار میں 33 زندگیاں نگل گئیں

بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 33 افراد جاں بحق، حکام نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کی پٹنہ:بھارتی ریاست بہار میں جاری مون سون سیزن کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے کئی واقعات پیش آئے ہیں جس کے نتیجے میں 33 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، بدھ […]