نادرا کی پاک آئی ڈی ایپلیکیشن میں جدید فیچرز کا اضافہ

نادرا نے پاک آئی ڈی ایپلیکیشن میں نئے فیچرز متعارف کرائے، اب شہری گھر بیٹھے بچوں کی پیدائش، نکاح، طلاق اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ نئی سہولت پنجاب بھر میں شروع کر دی گئی ہے۔
سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ: ڈیتھ سرٹیفکیٹ فیس معاف، شہریوں کیلئے ریلیف

سندھ حکومت نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی رجسٹریشن فیس مکمل طور پر معاف کردی ہے۔ شہری اب مفت سرٹیفکیٹ حاصل کرسکیں گے، جبکہ نادرا کے سروس چارجز کی لاگت حکومت ادا کرے گی۔ یہ فیصلہ سی آر وی ایس نظام کو مضبوط بنانے اور شہریوں کی سہولت کے لیے کیا گیا ہے۔
بچے کا شناختی کارڈ نہ بنوانا بچے کے ساتھ ناانصافی ہے: نادرا

نادرا کے مطابق بچے کا شناختی کارڈ نہ بنوانا والدین کی کوتاہی اور بچے کے حقوق کی حق تلفی ہے۔
فیس ریکگنیشن نادرا: فنگر پرنٹس مسائل سے دوچار معمر افراد کیلئے خوشخبری

نادرا نے معمر افراد کیلئے فیس ریکگنیشن نظام متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو شناختی مسائل کا جدید حل فراہم کرے گا۔
وزارت آئی ٹی کا نیشنل سپر ایپ اور ویب پورٹل لانچ کرنے کا فیصلہ

نیشنل سپر ایپ کے ذریعے سرکاری خدمات ایک کلک پر دستیاب ہوں گی
شناختی کارڈ پر والد یا والدہ کا نام درست کرانے کا طریقہ کار اور درکار دستاویزات

شناختی کارڈ پر والد یا والدہ کا نام درست کرانے کا مکمل طریقہ کار شناختی کارڈ پر والد یا والدہ کا نام درست کرانے کا طریقہ کار نادرا نے مزید آسان اور مؤثر بنا دیا ہے تاکہ شہری اپنی درست معلومات کے ساتھ مستند شناخت حاصل کر سکیں۔ یہ قدم شہریوں کی سہولت اور سرکاری […]
نادرا سنٹرز اور پاسپورٹ آفس میں عوامی پریشانیوں کا انکشاف – نادرا دفاتر شکایات محسن نقوی کا اچانک دورہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور کے نادرا سنٹر کوٹ عبدالمالک اور پاسپورٹ آفس شاہدرہ کا اچانک دورہ کیا۔ انٹرنیٹ کی خرابی، عملے کی کمی اور ہیلپ لائن کی ناکامی جیسے مسائل پر شدید عوامی ردعمل سامنے آیا۔ وزیر داخلہ نے فوری اصلاحاتی احکامات جاری کیے۔