توشہ خانہ 2 کیس بشریٰ بی بی: اڈیالہ جیل ٹرائل، سماعت 12 ستمبر تک ملتوی

توشہ خانہ 2 کیس بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل ٹرائل

توشہ خانہ 2 کیس بشریٰ بی بی کے خلاف اڈیالہ جیل میں ٹرائل کی سماعت ہوئی۔ وعدہ معاف گواہ اور سابق پرسنل سیکرٹری کے بیانات قلمبند کیے گئے۔ عدالت نے کارروائی 12 ستمبر تک ملتوی کر دی جبکہ بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ بھی کیا گیا۔

عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے، افواہیں بے بنیاد ہیں: علیمہ خان

عمران خان کی صحت

علیمہ خان کا بیان: عمران خان کی صحت پر جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں علیمہ خان کا میڈیا سے گفتگو میں اہم بیان لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان کی صحت کو لے کر […]

پی ٹی آئی رہنماؤں کے استعفے، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں میں بڑی تبدیلی

پی ٹی آئی رہنماؤں کے استعفے

پی ٹی آئی رہنماؤں کے استعفے، 18 اراکین نے کمیٹیوں سے علیحدگی اختیار کرلی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایک اور سیاسی دھچکا لگا ہے جہاں پارٹی کے 18 ارکان قومی اسمبلی پی ٹی آئی رہنماؤں کے استعفے، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں میں بڑی تبدیلی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ استعفے […]

ضمنی انتخابات 2025 عمران خان کا الیکشن میں حصہ نہ لینے اور پارلیمانی کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کی ہدایت

عمران خان کاضمنی انتخابات 2025 میں حصہ نہ لینے اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ان کی ہمشیرہ علیمہ خان اور دیگر بہنوں نے سنٹرل جیل اڈیالہ میں ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد علیمہ خان نے میڈیا کو بتایا کہ عمران خان نے پارٹی رہنماؤں اور عوام کو واضح پیغام دیا کہ وہ کسی دباؤ یا دھمکی کے تحت جھکنے والے نہیں ہیں۔ سابق وزیراعظم نے ہدایت دی کہ پارٹی پارلیمنٹ کی تمام کمیٹیوں سے مستعفی ہو اور ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لے، تاکہ انتخابات کو قانونی جواز نہ دیا جائے۔ ملاقات کے دوران عمران خان نے ملکی سیاسی صورتحال، میڈیا، فوجی آپریشنز اور سیلاب متاثرہ علاقوں پر بھی رائے دی۔ علیمہ خان کے بیانات کے بعد پارٹی کی داخلی صورتحال اور عوامی ردعمل پر بھی بحث چھڑ گئی ہے، اور یہ ملاقات پاکستان کی سیاسی تاریخ میں اہم موڑ کے طور پر دیکھی جا رہی ہے۔

علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ خان کی گرفتاری , عمران خان کی فیملی مشکلات میں

علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ خان کی گرفتاری کی تصویر

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ خان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ گرفتاری شاہ ریز عظیم کی گرفتاری کے اگلے ہی دن عمل میں آئی، جس سے عمران خان کی فیملی کو درپیش مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

یاسمین راشد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کو طبیعت خراب ہونے پر سروسز اسپتال منتقل کیا گیا

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو طبیعت ناساز ہونے پر سروسز اسپتال کے سی سی یو میں داخل کر دیا گیا، انہیں سانس لینے میں دشواری، بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن کی شکایت ہے، اسپتال انتظامیہ کے مطابق تمام ممکنہ طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]