بلوچستان دہشت گرد حملے ناکام، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 58 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے 12 مختلف مقامات پر حملے کیے، سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے تمام حملے ناکام بنا دیے گئے۔ کارروائیوں میں 58 دہشت گرد ہلاک جبکہ سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے 10 جوان شہید ہو گئے۔
رمضان پیکج ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے، وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات

رمضان پیکج ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے تقسیم کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف نے رواں سال بھی مستحق خاندانوں کو شفاف طریقے سے امدادی رقوم کی فراہمی یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔
فیض حمید کے بھائی کے خلاف مقدمہ، جعلی انتقال پر ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل نے جعلی دستاویزات کے ذریعے قیمتی زمین منتقل کرنے پر مقدمہ درج کر لیا۔
برائلر گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافہ، شہری مہنگائی سے پریشان

کراچی میں برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ تھم نہ سکا، صرف ایک دن میں 7 روپے اضافہ ہو گیا، جس کے بعد برائلر گوشت 591 روپے فی کلوگرام کی ریکارڈ قیمت پر فروخت ہو رہا ہے، جب کہ صافی گوشت 700 روپے فی کلو تک جا پہنچا۔
طورخم اور چمن بارڈر پاکستان نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بارڈر کھولنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان نے اقوام متحدہ کی درخواست پر افغانستان کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر طورخم اور چمن بارڈر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خوراک، ادویات اور دیگر ضروری سامان لے جانے والے کنٹینرز کی مرحلہ وار کلیئرنس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، فی تولہ نرخ نئی بلندیوں پر

سونے کی قیمت میں 2700 روپے کا اضافہ، فی تولہ سونا 4,53,562 روپے کا ہو گیا۔
شوکت عزیز صدیقی استعفیٰ: چیئرمین این آئی آر سی عہدے سے علیحدہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج اور چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
ڈاکٹر وردہ قتل کیس: ملزم پرویز کے ہولناک انکشافات، تشدد کی تفصیلات سامنے آ گئیں

ایبٹ آباد میں ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں گرفتار ملزم پرویز نے تفتیش کے دوران انکشاف کیا ہے کہ قتل سے قبل ڈاکٹر وردہ پر شدید تشدد کیا گیا، ملزمہ ردہ مسلسل مار پیٹ کرتی رہی۔
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ گھریلو سلنڈر 87 روپے مہنگا

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد گھریلو سلنڈر 87 روپے مزید مہنگا ہوگیا۔
ارشد شریف قتل کیس سماعت آئینی عدالت نے 3 دسمبر کیلئے مقرر کر دیا

وفاقی آئینی عدالت نے صحافی ارشد شریف قتل کیس کی سماعت 3 دسمبر کو مقرر کر دی۔ دو رکنی بینچ کیس کا جائزہ لے گا جبکہ ازخود نوٹس کی منتقلی 27ویں آئینی ترمیم کے تحت ممکن ہوئی۔