پنجاب حکومت کا بڑا اقدام: اساتذہ کے لیے الاؤنس کی منظوری

پنجاب کے اساتذہ کے لیے خوشخبری! اچھی کارکردگی پر ماہانہ 12,500 روپے تک الاؤنس ملے گا، محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن کی تیاری مکمل کرلی۔
پنجاب کے کالجز میں موسم سرما کی چھٹیاں 23 دسمبر سے شروع ہوں گی، تعلیمی ادارے 10 جنوری تک بند

پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی کالجز اور جامعات 23 دسمبر سے بند؛ تعلیمی سرگرمیاں 12 جنوری سے دوبارہ شروع ہوں گی۔
مری گلاس ٹرین: مریم نواز نے روٹ، اسٹیشنز اور کرایوں کی تفصیلات جاری کردیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مری گلاس ٹرین منصوبے کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے روٹ، اسٹیشنز اور کرایوں کا اعلان کر دیا۔ گلاس ٹرین اسلام آباد سے مری صرف 40 منٹ میں پہنچے گی۔
دوسروں کو چور کہنے والے خود چور ثابت ہوئے ضمنی انتخابات میں فتح کے بعد نواز شریف کا خطاب

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا خطاب ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی کے بعد ہوا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اکیلا مجرم نہیں، اس کو لانے والے بھی برابر کے شریک ہیں۔ مسلم لیگ ن نے عوامی خدمت کا ریکارڈ قائم کیا اور پاکستان کو اخلاقی و معاشرتی دیوالیہ پن سے بچایا ہے۔
ضمنی الیکشن میں تاریخی فتح آج نہ فیض حمید ہے نا وہ ججز جو پی ٹی آئی کو جتواتے تھے:مریم نواز کا بیان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بیان ہے کہ مسلم لیگ ن نے بیانیے پر نہیں کارکردگی پر ضمنی الیکشن جیتا۔ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج نہ فیض حمید ہے اور نہ وہ ججز جو پی ٹی آئی کو الیکشن جتواتے تھے، اسی لیے مقبولیت کے دعوے زمین بوس ہو گئے۔
سہیل آفریدی کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا ردعمل، ’اپنے لیڈر کی طرح جھوٹ بولتے ہیں

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سہیل آفریدی کے بیان پر سخت عظمیٰ بخاری کا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ الیکشن کمیشن کے نوٹس کو کور کرنے کے لیے مریم نواز پر جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے کسی بھی لیگی امیدوار کی انتخابی مہم نہیں چلائی اور ان کی خدمت کے 90 سے زیادہ پروجیکٹ کسی ضمنی الیکشن کے محتاج نہیں۔
غیرقانونی مقیم افغانیوں کی اطلاع پر نقد انعام، پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ

غیرقانونی مقیم افغانیوں کی اطلاع دینے والوں کے لیے پنجاب حکومت نے نقد انعام کا اعلان کیا ہے، آپریشن تیزی سے جاری ہے۔
تعلیمی اداروں میں جنسی جرائم کی روک تھام: پنجاب کی نئی پالیسی سامنے آگئی

پنجاب نے تعلیمی اداروں میں جنسی جرائم کی روک تھام کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا۔
پنجاب شوگر ملز کرشنگ—27 ملز نے کام شروع کیا، حکومت کا ایکشن پلان تیار

پنجاب شوگر ملز کرشنگ—27 ملز نے کام شروع کردیا، 14 کے خلاف کارروائی کا امکان۔
کالعدم ٹی ایل پی پر قانونی شکنجہ مزید سخت، جائیدادیں منجمد

پنجاب حکومت نے کالعدم ٹی ایل پی کی تمام جائیدادیں اور اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ محکمہ داخلہ نے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کر دیں۔ مکمل تفصیلات پڑھیں۔