پی ٹی آئی کی قیادت عمران خان کے پاس ہے، شاہ محمود کو لیڈر بنانے کی خبریں غلط ہیں — سلمان اکرم راجہ

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ عمران خان ہی پارٹی لیڈر ہیں، شاہ محمود قریشی کو قیادت دیے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو۔
سینیٹ انتخابات: ناراض پی ٹی آئی رہنماؤں اور علی امین گنڈاپور میں مذاکرات ناکام

تحریکِ انصاف میں سینیٹ انتخابات کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم پر شدید اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور ناراض امیدواروں کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے جبکہ امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی واپس نہ لینے کا اعلان کر دیا۔
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے شدید اختلافات ، پارٹی دو دھڑوں میں تقسیم

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا سینیٹ انتخابات کے معاملے پر شدید اختلافات کا شکار ہوگئی۔ کارکنوں نے ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسمبلی اور وزیراعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کرنے کی دھمکی دے دی۔
یاسمین راشد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو طبیعت ناساز ہونے پر سروسز اسپتال کے سی سی یو میں داخل کر دیا گیا، انہیں سانس لینے میں دشواری، بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن کی شکایت ہے، اسپتال انتظامیہ کے مطابق تمام ممکنہ طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
سلمان اکرم راجا کا سخت ردعمل: عالیہ حمزہ کے بیان پر قانونی اقدام کی وارننگ

عالیہ حمزہ کے بیان پر سلمان اکرم راجا برہم: "بیوقوفی پر مبنی گفتگو، آئندہ ایسی بات ہوئی تو تادیبی کارروائی ہو گی” راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما سلمان اکرم راجا نے پارٹی کی پنجاب آرگنائزر عالیہ حمزہ کے حالیہ بیان اور سوشل میڈیا پر کی گئی ٹوئٹ پر شدید ناراضی کا […]