آبنائے ہرمز میں کشیدگی: 200 آئل ٹینکرز سمیت 1000 جہاز پھنس گئے

آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باعث پھنسے ہوئے آئل ٹینکرز کا منظر

مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگی صورتحال کے باعث آبنائے ہرمز میں تجارتی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ 1000 بحری جہاز راستہ ملنے کے منتظر ہیں جبکہ ایرانی فوج کی جانب سے میزائل حملوں اور دھمکیوں کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ ہے۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]