آئی ایم ایف سے وعدہ پورا، حکومت نے پی پی پی منصوبوں کا نیا مالیاتی نظام نافذ کر دیا

حکومت نے آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدے کے تحت پی پی پی منصوبوں کا نیا مالیاتی نظام متعارف کرا دیا، جس کے ذریعے مالی خطرات کی بروقت نگرانی ممکن ہو سکے گی۔
پاکستانی حکومت کا روزویلٹ ہوٹل کو گرا کر اسکائی اسکریپر تعمیر کرنے پر غور

حکومتِ پاکستان نے نیویارک میں واقع اپنے تاریخی اثاثے روزویلٹ ہوٹل کے مستقبل پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس عمارت کو مسمار کر کے نئی فلک بوس عمارت (اسکائی اسکریپر) تعمیر کرنے کا امکان زیرِ غور ہے، جو آئی ایم ایف معاہدے کے معاشی تقاضوں کا حصہ ہے۔