لکی مروت میں آئی ای ڈی دھماکہ، ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار شہید

لکی مروت میں پولیس گاڑی کے قریب آئی ای ڈی دھماکے میں ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا، سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
ہنگو پولیس قافلے پر حملہ، ایس ایچ او دوآبہ عمران الدین سمیت 3 اہلکار زخمی

ہنگو پولیس قافلے پر حملہ، ایس ایچ او عمران الدین سمیت تین اہلکار زخمی، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
ہنگو حملہ میں شہید ایس پی اسد زبیر کے پاس بلٹ پروف گاڑی نہیں تھی: ذرائع

ہنگو حملہ میں شہید ایس پی اسد زبیر بلٹ پروف گاڑی کے بغیر حساس مقام پر گئے، آئی ای ڈی دھماکے سے گاڑی تباہ ہوئی، ذرائع کے مطابق ضلع میں حفاظتی سہولیات ناکافی ہیں۔