پاکستان اور یو اے ای میچ ایک گھنٹہ تاخیر کا امکان ، ترجمان پی سی بی

ایشیا کپ دبئی میچ غیر یقینی صورتحال پاکستان اور یو اے ای میچ

ایشیا کپ 2025 کے دبئی میں ہونے والے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان میچ پر غیر یقینی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ بھارتی کپتان کے مصافحے سے انکار اور میچ ریفری اینڈی کرافٹ پر جانبداری کے الزامات نے تنازع کو سنگین بنا دیا۔ پی سی بی اور آئی سی سی کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے جبکہ شائقین کرکٹ شدید بے چینی کا شکار ہیں۔ اگر یہ میچ منسوخ ہوا تو ٹورنامنٹ کی ساکھ کو بڑا نقصان پہنچے گا۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]