آئی فون 17 سیریز میں خراشوں کا بڑا مسئلہ: صارفین کی شکایات

ایپل کی نئی آئی فون 17 سیریز کو صارفین نے ’اسکریچ میگنیٹ‘ قرار دیا ہے۔ فروخت شروع ہونے کے چند گھنٹوں بعد ہی آئی فون 17 خراشیں نظر آنے کی شکایات سامنے آئیں۔ جانیں صارفین کے تجربات اور ایپل کے دعوؤں کی حقیقت۔
آئی فون 17 سیریز کی لانچ، صارفین دنیا بھر میں قطاروں میں

آئی فون 17 سیریز کی لانچ پر دنیا کے بڑے شہروں میں لمبی قطاریں لگ گئیں، صارفین نے نیا فون خریدنے کے لیے جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔
دنیا کا سب سے پتلا فون: آئی فون 17 سیریز کا نیا ائیر ماڈل

ایپل نے آئی فون 17 سیریز کے 4 ماڈلز متعارف کرا دیے ہیں جن میں آئی فون 17، آئی فون 17 ائیر، آئی فون 17 پرو اور پرو میکس شامل ہیں۔ پتلا ڈیزائن، جدید کیمرے اور بہتر بیٹری اس سیریز کو نمایاں بناتے ہیں۔
آئی فون 17 سیریز: ایپل کے نئے دور کی شروعات

آئی فون 17 سیریز نے ٹیک دنیا میں ہلچل مچا دی ہے، جدید ڈیزائن، طاقتور A19 بایونک چپ، پروفیشنل کیمرہ اور شاندار بیٹری لائف کے ساتھ یہ سیریز اسمارٹ فون انڈسٹری کا نیا معیار قائم کر رہی ہے۔