ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون 2026 میں آ رہا ہے، قیمت کیا ہوگی؟

ایپل کی جانب سے فولڈ ایبل آئی فون 2026 میں متعارف کرائے جانے کا امکان، یہ بک اسٹائل ڈیزائن، لچکدار ڈسپلے اور اندرونی کیمرے کے ساتھ آئے گا، قیمت 2100 سے 2500 ڈالر تک ہوسکتی ہے۔