سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا 1500 روپے سستا ہو گیا

ملک میں کئی روز کے تاریخی اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا، عالمی منڈی میں بھی سونا سستا ہو گیا۔
آج سونے کی قیمت میں استحکام – عالمی اور مقامی مارکیٹ کی تازہ ترین رپورٹ

آج سونے کی قیمت عالمی و مقامی مارکیٹ میں مستحکم رہی—تفصیل جانیں۔