Frontier Constabulary اب وفاقی فورس، صدر نے آرڈیننس پر دستخط کر دیے

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فرنٹیئر کانسٹیبلری ری آرگنائزیشن آرڈیننس 2025 جاری کر دیا ہے، جس کے تحت فرنٹیئر کانسٹیبلری کو ملک گیر وفاقی فورس میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ صدر مملکت کی جانب سے آرڈیننس جاری ہونے کے بعد اب یہ فورس فیڈرل کانسٹیبلری کہلائے گی، جس کا دائرہ کار چاروں صوبوں، […]