نادرا کا بڑا ایکشن: مشکوک شناختی کارڈز کے خلاف گھیرا تنگ، تصدیقی بورڈ قائم

نادرا نے جعلی اور مشکوک شناختی کارڈز کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے تصدیقی بورڈز قائم کر دیے۔ 81 افغان باشندوں کے کارڈ منسوخ، جنوبی وزیرستان اور آزاد کشمیر میں سینکڑوں کیسز کی نشاندہی۔