حکومتی الیکٹرک بائیک اسکیم درخواست کا طریقہ شرائط اور فوائد سامنے آگئے

ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور شہریوں کو سستی سواری کی فراہمی کے لیے حکومت پاکستان نے "الیکٹرک بائیک اسکیم 2025” کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا باضابطہ اعلان 14 اگست کو وزیر اعظم کریں گے۔