ائیر پوڈز میں سیاہ نقطوں کا راز – صارفین کے لیے حیران کن فائدے

ایپل کے ائیر پوڈز میں موجود سیاہ نقطے صرف ڈیزائن نہیں بلکہ جدید سنسرز ہیں جو آٹومیٹک ائیر ڈیٹیکشن کے ذریعے سہولت، بیٹری بچت اور پرائیویسی فراہم کرتے ہیں۔