9 مئی احتجاج کیس: پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف مزید گواہان کے بیانات ریکارڈ، سماعت 8 اپریل تک ملتوی

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی احتجاج کیس کی سماعت کے دوران مزید دو گواہان کے بیانات ریکارڈ، مجموعی تعداد 18 ہوگئی، کیس 8 اپریل تک ملتوی۔