توشہ خانہ ٹو کیس : خصوصی عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی

خصوصی عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید اور ایک کروڑ 64 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ عدالت کے مطابق سعودی ولی عہد کی جانب سے تحفے میں ملنے والا قیمتی بلغاری جیولری سیٹ انتہائی کم قیمت پر خریدا گیا، جو امانت میں خیانت کے زمرے میں آتا ہے۔
کوہستان مالیاتی اسکینڈل کی تحقیقات میں پیشرفت، ملزمان مزید 7 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار ملزمان عدالت میں پیش، مزید سات دن کا جسمانی ریمانڈ منظور۔
توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 342 کے تحت بے گناہی ثابت کرنے کا آخری موقع — اہم پیشرفت

توشہ خانہ 2 کیس میں استغاثہ کے آخری گواہ پر جرح مکمل، عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 342 کے تحت اپنی بے گناہی ثابت کرنے کا آخری موقع دے دیا۔