کراچی میں بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے دو دنوں تک کراچی میں بارش کا امکان ہے، شہریوں کو اربن فلڈنگ اور بجلی کے مسائل سے خبردار رہنے کی ہدایت۔
کراچی میں بارش کی پیشگوئی – اربن فلڈنگ اور سیلاب کے خدشات

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی پیشگوئی کی ہے اور اربن فلڈنگ کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ نشیبی علاقے، سڑکیں اور انڈر پاسز زیرِ آب آ سکتے ہیں جبکہ دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب بھی متوقع ہے۔
کراچی موسمی صورتحال : اربن فلڈنگ ریکارڈ توڑ بارش، شہر جل تھل ایک ، 5 افراد جاں بحق

کراچی میں ریکارڈ توڑ بارش نے نظام زندگی کو مفلوج کردیا، شہر کی اہم شاہراہیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، گھروں میں پانی داخل ہوگیا۔ مختلف واقعات میں 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ اربن فلڈنگ اور بجلی کے بحران نے شہریوں کو شدید مشکلات میں ڈال دیا۔
بارشوں کا نیا اسپیل ، دریاؤں کی سطح خطرناک حد تک بلند،محکمہ موسمیات کا سیلابی الرٹ

پاکستان بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے نے دریاؤں کی سطح بلند کردی ہے جبکہ کئی مقامات پر نچلے اور درمیانے درجے کے سیلاب کی صورتحال پیدا ہوچکی ہے۔ محکمہ موسمیات اور فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے مزید بارشوں اور طغیانی کے خدشات ظاہر کرتے ہوئے عوام کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان میں مون سون بارشیں 14 اگست سے دوبارہ شدت اختیار کریں گی

محکمہ موسمیات کے مطابق 14 سے 23 اگست تک پاکستان میں مون سون بارشوں کی شدت بڑھے گی۔ پنجاب، سندھ اور کراچی میں موسلادھار بارش کا امکان، دریاؤں میں سیلاب اور شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔
6th طاقتور مون سون اسپیل دستک دینے کو تیار، شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون کے چھٹے طاقتور اسپیل کے باعث 4 سے 7 اگست کے دوران شدید بارشوں، اربن فلڈنگ اور فلیش فلڈنگ کے خدشے پر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے، شمالی و جنوبی پنجاب کے متعدد اضلاع متاثر ہوں گے۔
پنجاب میں بارشوں کا چوتھا طوفانی سلسلہ جاری، 4 شہروں میں اربن فلڈنگ کا الرٹ

پنجاب میں مون سون کی چوتھی لہر: 25 جولائی تک بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ لاہور: پنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا سلسلہ شدت کے ساتھ جاری ہے، جو 25 جولائی تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران اربن فلڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔ […]
گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلوف الرٹ، پاکستان کے کئی شہروں میں تیز بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 22 اور 23 جولائی کو مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، اربن فلڈنگ، لینڈ سلائیڈنگ اور گلیشیئر پھٹنے کے خطرات سے خبردار کیا ہے، خاص طور پر خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، راولپنڈی، لاہور اور دیگر علاقوں میں۔