بیونسے ارب پتیوں کی فہرست میں شامل: دنیا کی پانچویں امیر ترین موسیقاربیونسے نے ایک ارب ڈالر کا سنگ میل عبور کر لیا، فوربز نے تصدیق کر دی۔