ارشد ندیم نیشنل گیمز میں چمک اٹھے: جیولن تھرو میں 81.81 میٹر کے ساتھ گولڈ میڈل کا دفاع

اولمپیئن ارشد ندیم نے 35 ویں نیشنل گیمز میں جیولن تھرو کا ایونٹ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ انہوں نے 81.81 میٹر دور نیزہ پھینک کر اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کیا اور دوسرے نمبر پر آنے والے یاسر سلطان پر واضح سبقت حاصل کی۔ ارشد ندیم پہلے ہی لاس اینجلس اولمپکس 2028 کے لیے کوالیفائی کر چکے ہیں۔
ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر پابندی حکومت کی تحقیقات شروع

وفاقی حکومت نے ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر ایتھلیٹکس فیڈریشن کی جانب سے عائد تاحیات پابندی کے معاملے کا نوٹس لے کر تحقیقات کا حکم دے دیا۔
ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں میڈل نہ جیت سکے

ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔
ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ فائنل – ارشد ندیم کا چیلنج

پاکستانی ہیرو ارشد ندیم ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ فائنل میں مشکلات کے باوجود میڈل کی دوڑ میں شامل۔
ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: نیا سفر، نئی امیدیں

پاکستان کے چمکتے ستارے ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے جا رہے ہیں۔
ڈائمنڈ لیگ سے دستبرداری، ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا ایک ساتھ ایونٹ سے باہر

ڈائمنڈ لیگ سے دستبرداری: دو بڑے اسٹارز ایک ساتھ ایونٹ سے باہر ایڈلیٹکس کی دنیا میں ایک اہم خبر سامنے آئی ہے کہ پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور بھارت کے جیولین تھرور نیرج چوپڑا نے ڈائمنڈ لیگ سے دستبرداری اختیار کر لی ہے۔ یہ اعلان ایتھلیٹکس کے شائقین کے لیے کسی جھٹکے […]
ارشد ندیم فٹنس مسائل کے باعث ڈائمنڈ لیگ سے باہر

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم فٹنس مسائل کے باعث ڈائمنڈ لیگ میں شرکت سے محروم ہو گئے۔ ڈاکٹرز نے مکمل آرام کی ہدایت دی ہے جبکہ ان کی اگلی ممکنہ شرکت ورلڈ ایتھلیٹک چیمپئن شپ میں متوقع ہے، بحالی کے بعد۔