شعیب ملک اور ثنا جاوید کی طلاق اور اختلافات کی خبریں، شعیب ملک کی وضاحت

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی طلاق کی خبریں، شعیب ملک کی وضاحت

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے ثنا جاوید سے علیحدگی اور اختلافات کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ ’’یہ تمام خبریں فضول اور بے بنیاد ہیں، الحمدللہ ہماری ازدواجی زندگی بہترین گزر رہی ہے۔‘‘ شعیب ملک اور ثنا جاوید نے حال ہی میں امریکا میں اپنی تصاویر شیئر کر کے مداحوں کو مطمئن کیا۔ مداحوں نے سوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]