سرکاری ملازمین ہوشیار! محکمہ تعلیم پشاور کا نوٹیفیکیشن جاری، سیاسی وابستگی پر نوکری سے چھٹی کا خطرہ

محکمہ تعلیم پشاور نے سرکاری ملازمین کے لیے نیا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا، خلاف ورزی پر نوکری ختم ہو سکتی ہے۔