عمان میں انسانی اسمگلنگ کا شکار کمسن پاکستانی بچی بازیاب، وطن واپسی

عمان میں ایف آئی اے لنک آفس کی بڑی کارروائی، مسقط میں انسانی اسمگلنگ اور استحصال کا شکار کمسن پاکستانی بچی بازیاب۔ قانونی مراحل کے بعد بچی کو سیالکوٹ منتقل کر کے والد کے حوالے کر دیا گیا۔