مسلم کالونی غیر قانونی تعمیرات آپریشن: 200 ارب روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار

مسلم کالونی میں 200 ارب مالیت کی سرکاری زمین واگزار—بڑا آپریشن مکمل
فرخ کھوکھر کی گرفتاری پر جے یو آئی کا شدید ردعمل، حکومت سے کارروائی کا مطالبہ

جے یو آئی نے فرخ کھوکھر کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے حکومتی افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
اسلام آباد میں آوارہ کتوں کا مسئلہ عدالت کا سخت نوٹس

اسلام آباد میں آوارہ کتوں کا مسئلہ سنگین صورت اختیار کر گیا ہے۔ عدالت نے مبینہ قتل کے واقعات پر سخت نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ کے خلاف کارروائی کا حکم دیا۔