اسلام آباد دھماکے کی آواز، 23 مارچ فلائی پاسٹ ریہرسل کے دوران ساونڈ بیریئر ٹوٹ گیا

اسلام آباد اور راولپنڈی میں دھماکے جیسی خوفناک آواز سنائی دینے کے بعد شہری گھروں سے باہر نکل آئے، تاہم ذرائع کے مطابق یہ آواز 23 مارچ یوم پاکستان فلائی پاسٹ کی ریہرسل کے دوران جنگی طیاروں کے ساونڈ بیریئر توڑنے سے پیدا ہوئی۔
اسلام آباد ایئرپورٹ امیگریشن بحران، ایف آئی اے کی غفلت، وزیراعظم کی ہدایات بے اثر

اسلام آباد ایئرپورٹ امیگریشن بحران شدت اختیار کر گیا، ایف آئی اے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر عمل درآمد میں ناکام، مسافروں کو شدید مشکلات۔