اسلام آباد نیا بین الاقوامی کنونشن سنٹر، وزیراعظم کی ہدایت پر سائٹ کا معائنہ

وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کے نئے کنونشن سنٹر کی تعمیر کے لیے عملی اقدامات شروع، غیر قانونی قبضوں کے خاتمے کا حکم۔
وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے اجلاس، دوسرا کنونشن ہال بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے اجلاس میں نیا کنونشن ہال، تھانوں کی تعمیر، اور ایکسپریس وے کمرشلائزیشن پر فیصلے کیے گئے۔