اسلام آباد بلدیاتی نظام میں بڑی تبدیلی، صدرِ مملکت کا نیا آرڈیننس نافذ

اسلام آباد بلدیاتی نظام میں تبدیلی

صدرِ مملکت کا اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس جاری، میٹروپولیٹن کارپوریشن ختم اسلام آباد میں بلدیاتی نظام سے متعلق ایک بڑی اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس نے وفاقی دارالحکومت کے سیاسی اور انتظامی منظرنامے کو یکسر تبدیل کر دیا ہے۔ ایک جانب جہاں اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی […]

آزاد کشمیر میں تحریک عدم اعتماد: پی ٹی آئی کے 10 وزرا پیپلزپارٹی میں شامل، مطلوبہ تعداد پوری

آزاد کشمیر میں تحریک عدم اعتماد : پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے 10 ارکان پیپلز پارٹی میں شامل

آزاد کشمیر کی سیاست میں بڑی تبدیلی! پی ٹی آئی کے فارورڈ بلاک کے 10 ارکان اسمبلی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس اقدام کے بعد پیپلز پارٹی کو حکومت سازی کے لیے مطلوبہ اکثریت حاصل ہو گئی۔ فریال تالپور اور آصف زرداری نے اسلام آباد میں نئی صف بندی کی منظوری دے دی ہے۔

فرخ کھوکھرکی رفقا سمیت جے یوآئی میں شمولیت کاخیرمقدم کرتےہیں،مولانا فضل الرحمٰن

فرخ کھوکھر کی جے یو آئی میں شمولیت، مولانا فضل الرحمٰن کا خیر مقدم

مولانا فضل الرحمٰن نے فرخ کھوکھر کی جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا خیرمقدم کیا، کہا کہ ان کی اور رفقا کی شمولیت سے جماعت کو نئی طاقت ملی ہے۔ اسلام آباد میں استقبالیہ تقریب سے خطاب میں مولانا نے عوامی حقوق کی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دہرایا۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]