ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس: اسلام آباد عدالت میں سماعت ملتوی

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کی سماعت 17 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ سماعت کے دوران استغاثہ کے مزید دو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کیے گئے جبکہ سرکاری وکیل نے عدالت سے آئندہ تاریخ پر تمام شہادتیں مکمل کرنے کی درخواست کی۔
متنازع ٹویٹس کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی کو 17، 17 سال قید کی سزا

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے متنازع ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید اور کروڑوں روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔
متنازع ٹویٹ کیس میں ایمان مزاری کو ریلیف، عدالت کی اہم پیش رفت

متنازع ٹویٹ کیس میں عدالت نے ایمان مزاری کی حاضری سے استثنا منظور کرتے ہوئے سماعت 14 جنوری تک ملتوی کر دی، ہادی علی چٹھہ عدالت میں پیش ہوئے۔
ثنا یوسف قتل کیس: اسلام آباد کی عدالت میں اہم پیشرفت، مزید گواہان کے بیانات ریکارڈ

ثنا یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے مزید تین گواہان کے بیانات ریکارڈ کرلیے ہیں جبکہ کیس کے مجموعی گواہان کی تعداد 13 تک پہنچ گئی ہے۔ ملزم عمر حیات کو گاڑی فراہم کرنے والے شوروم مالک سمیت اہم گواہان پیش ہوئے۔ عدالت نے سماعت 6 دسمبر تک ملتوی کردی۔
بانی پی ٹی آئی گرفتاری کیس: عدالت نے 9 مئی سمیت 5 مقدمات میں گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی گرفتاری کیس میں 9 مئی سمیت پانچ مقدمات میں گرفتاری سے روک دیا اور اگلی سماعت پر ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی ہدایت جاری کرتے ہوئے ضمانت میں 23 دسمبر تک توسیع کر دی۔
ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس: اسلام آباد میں گواہان کے بیانات قلمبند، سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ استغاثہ کے دو گواہان ڈاکٹر ہرپال کمار اور ڈاکٹر آمنہ کے بیانات ریکارڈ کر لیے گئے۔ عدالت نے وکلائے صفائی کو اگلی سماعت پر جرح مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کردی۔
اسلام آباد عدالت کا بڑا فیصلہ: ایمان مزاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف اسلام آباد عدالت نے متنازع ٹوئٹ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سخت مؤقف اختیار کیا۔
ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس : اسلام آباد عدالت میں ملزم عمر حیات پر فرد جرم عائد

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت ہوئی، جہاں ملزم عمر حیات پر فرد جرم عائد کردی گئی تاہم ملزم نے صحتِ جرم سے انکار کیا۔
ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے ڈیل پر خاموشی توڑی – سامعہ حجاب نے حقیقت بیان کردی

ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب نے حسن زاہد کو معاف کرنے کے حوالے سے ہونے والی مبینہ ڈیل پر خاموشی توڑ دی، ویڈیو پیغام میں حقیقت سامنے لے آئیں۔
سامعہ حجاب کیس، عدالت میں بیان اور صحافی کے سوال پر خاموشی

اسلام آباد میں سامعہ حجاب کیس کی سماعت، ٹک ٹاکر نے معاف کر دیا مگر صحافی کے سوال پر خاموشی اختیار کی۔