اسلام آباد ایم ٹیگ: آج آخری تاریخ، بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا اعلان

اسلام آباد ایم ٹیگ کی آخری تاریخ آج ختم ہو رہی ہے، یکم جنوری 2026 سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں پر کارروائی ہوگی۔ ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کو فوری ایم ٹیگ لگوانے کی ہدایت دی ہے۔