کیا 10 روپے کا نوٹ ختم ہونے جا رہا ہے؟ حکومتی کمیٹی کی رپورٹ

وزیر خزانہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے 10 روپے کا نوٹ ختم کرنے کی تجویز وفاقی کابینہ کو پیش کر دی۔ رپورٹ کے مطابق نوٹ کی عمر کم اور چھپائی کے اخراجات زیادہ ہیں، جبکہ سکہ 30 سال تک چل سکتا ہے۔
نئے کرنسی نوٹس کی چھپائی کا عمل شروع کرنے کی تیاری، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد دو سے تین مختلف مالیت کے نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹس کی چھپائی شروع کر دی جائے گی، جو مرحلہ وار مارکیٹ میں لائے جائیں گے۔