ایشیا کپ 2025: پاک بھارت ٹاکرے سے قبل پاکستان کا بھارت کو دو ٹوک پیغام – کرکٹ کو سیاست سے دور رکھا جائے

ایشیا کپ 2025 سپر فور میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان نے بھارت کو دو ٹوک پیغام دیا ہے کہ کرکٹ کو سیاست سے الگ رکھا جائے اور کھیل اسپرٹ آف کرکٹ کے تحت ہو۔