پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار نہ کرنے کا حکم: عدالت کا بڑا ریلیف

پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری، انسداد دہشت گردی عدالت نے 21 مئی تک عبوری ریلیف دیتے ہوئے 230 سے زائد ضمانت درخواستوں میں توسیع کر دی۔