ٹیکساس، ٹک ٹاک بم دھمکی دینے والا افغان شہری محمد داؤد الوک زئی گرفتار

ٹیکساس میں حکام نے افغان نژاد گرین کارڈ ہولڈر محمد داؤد الوک زئی کو ٹک ٹاک پر فورٹ ورتھ کے خلاف بم دھمکی دینے پر گرفتار کیا ہے۔ ملزم آپریشن الائیز ویلکم کے تحت امریکا آیا تھا۔ سکیورٹی ادارے مہاجرین کی نگرانی سخت کر رہے ہیں۔