ترکیے سے افغان شہریوں کی ملک بدری میں تیزی 18 مزید باشندے ڈی پورٹ، 42 ہزار گرفتاریاں

ترکیے نے غیر قانونی طور پر مقیم مزید 18 افغان شہریوں کو ڈی پورٹ کر دیا ہے۔ گزشتہ برس 42 ہزار سے زائد افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔ پاکستان، ایران اور دیگر ممالک کی طرح ترکیے سے بھی افغان شہریوں کی ملک بدری کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔
ٹیکساس، ٹک ٹاک بم دھمکی دینے والا افغان شہری محمد داؤد الوک زئی گرفتار

ٹیکساس میں حکام نے افغان نژاد گرین کارڈ ہولڈر محمد داؤد الوک زئی کو ٹک ٹاک پر فورٹ ورتھ کے خلاف بم دھمکی دینے پر گرفتار کیا ہے۔ ملزم آپریشن الائیز ویلکم کے تحت امریکا آیا تھا۔ سکیورٹی ادارے مہاجرین کی نگرانی سخت کر رہے ہیں۔
افغان طالبان نہ بھائی نہ دوست – خواجہ آصف کا دوٹوک بیان

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان طالبان نہ پاکستان کے بھائی ہیں نہ دوست۔ افغانستان کی سرزمین سے دہشت گرد حملے پاکستان کے لیے ناقابلِ قبول ہیں، اور اگر رویہ نہ بدلا تو سخت اقدامات ہوں گے۔
پاکستان کے فیصلے ہم کریں گے: دفتر خارجہ کا دوٹوک مؤقف

پاکستان کے فیصلے ہم کریں گے، دفتر خارجہ کا افغانستان کو واضح پیغام پاکستان کے فیصلے ہم کریں گے: دفتر خارجہ کا مؤقف ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ایک بار پھر دوٹوک انداز میں واضح کیا ہے کہ "پاکستان کے فیصلے ہم کریں گے”۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان کی سرزمین […]
اقوام متحدہ کا زلزلے کے پیش نظر پاکستان سے افغانوں کی بے دخلی روکنے کا مطالبہ

پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف مانچسٹر میں ریپ کیس ناکافی شواہد کی بنیاد پر خارج کر دیا گیا۔ پولیس نے تصدیق کی کہ الزامات ثابت کرنے کے لیے کوئی ثبوت موجود نہیں تھا، جس کے بعد کرکٹر کو پاسپورٹ واپس مل جائے گا اور وہ اپنے کیریئر پر دوبارہ توجہ دے سکیں گے۔
پی او آر کارڈ ہولڈر افغان باشندوں کو رضاکارانہ ملک چھوڑنے کی ڈیڈلائن ختم

پاکستان میں مقیم پی او آر کارڈ ہولڈر افغان شہریوں کی رضاکارانہ وطن واپسی کی ڈیڈلائن ختم ہو گئی۔ حکومت نے واضح کیا ہے کہ صرف غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو ملک بدر کیا جائے گا جبکہ ویزہ ہولڈرز کو رہنے کی اجازت ہوگی۔
افغان مہاجرین جعلی شناختی کارڈ کیس بے نقاب

افغان مہاجرین جعلی شناختی کارڈ کیس، نادرا اور حکام پر سوالات پشاور اور اس کے گردونواح میں افغان مہاجرین کی جانب سے جعلی دستاویزات کے ذریعے جعلی شناختی کارڈ حاصل کرنے کا سنگین انکشاف سامنے آیا ہے۔ یہ انکشاف ملکی سلامتی، شناختی نظام کی شفافیت، اور نادرا کی ساکھ پر سوالیہ نشان ہے۔ 1978 کی […]
وفاقی وزیرداخلہ کی افغان ہم منصب سے اہم ملاقات ، خوارجی کارروائیوں کو روکنے میں تعاون پر زور

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کابل میں افغان ہم منصب سراج الدین حقانی سے ملاقات، انسداد دہشتگردی، بارڈر مینجمنٹ اور غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی پر تبادلہ خیال